Sunan Abi Dawood Hadith 3054 (سنن أبي داود)
[3054]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،قَالَ: سُئِلَ سُفْيَانُ،عَنْ تَفْسِيرِ ہَذَا؟ فَقَالَ: إِذَا أَسْلَمَ فَلَا جِزْيَةَ عَلَيْہِ.
جناب سفیان ثوری سے اس کی وضاحت معلوم کی گئی تو انہوں نے کہا: جب کوئی شخص اسلام قبول کر لے تو اس پر جزیہ نہیں۔