Sunan Abi Dawood Hadith 3060 (سنن أبي داود)
[3060] إسنادہ ضعیف
أبو فطر خلیفۃ المخزومي: لین الحدیث (تقریب التہذیب: 1749)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ فِطْرٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ خَطَّ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ دَارًا بِالْمَدِينَةِ بِقَوْسٍ وَقَالَ أَزِيدُكَ أَزِيدُكَ
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینہ منورہ میں مجھے ایک گھر عنایت فرمایا جسے آپ ﷺ نے اپنی قوس سے ناپا اور فرمایا تھا ’’میں تجھے اور بھی دوں گا ‘ اور بھی دوں گا۔‘‘