Sunan Abi Dawood Hadith 3259 (سنن أبي داود)

[3259] ضعیف جدًا

یحیي بن العلاء: متروک،متھم بالکذب وقال الحافظ فی التقریب (7618): ’’رمي بالوضع‘‘

انوار الصحیفہ ص 119

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی،حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْعَلَاءِ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ،عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَلَامٍ،قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَضَعَ تَمْرَةً عَلَی كِسْرَةٍ،فَقَالَ: ہَذِہِ إِدَامُ ہَذِہِ.

سیدنا یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے ایک کھجور روٹی کے ٹکڑے پر رکھی اور فرمایا ’’یہ اس کا سالن ہے۔‘‘