Sunan Abi Dawood Hadith 3362 (سنن أبي داود)

[3362]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (4541 وسندہ صحیح) ورواہ البخاري (2173) ومسلم (1539)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِالتَّمْرِ وَالرُّطَبِ

جناب خارجہ بن زید بن ثابت اپنے والد (زید بن ثابت رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے عرایا کی رخصت عنایت فرمائی ‘ یعنی انسان خشک کھجور کا تازہ سے تبادلہ کر لے۔