Sunan Abi Dawood Hadith 3406 (سنن أبي داود)

[3406] إسنادہ ضعیف

أبو الزبیر عنعن

انوار الصحیفہ ص 122

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا ابْنُ رَجَاءٍ يَعْنِي الْمَكِّيَّ قَالَ ابْنُ خُثَيْمٍ حَدَّثَنِي عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ لَمْ يَذَرْ الْمُخَابَرَةَ فَلْيَأْذَنْ بِحَرْبٍ مِنْ اللہِ وَرَسُولِہِ

جناب ابو الزبیر،سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں،کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے ’’جو شخص مخابرہ (مزارعت) نہ چھوڑے تو اسے چاہیئے کہ اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے لیے تیار رہے۔‘‘