Sunan Abi Dawood Hadith 3472 (سنن أبي داود)
[3472]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ الْحَكَمِ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،أَنَّہُ قَالَ: لَا جَائِحَةَ فِيمَا أُصِيبَ دُونَ ثُلُثِ رَأْسِ الْمَالِ. قَالَ يَحْيَی: وَذَلِكَ فِي سُنَّةِ الْمُسْلِمِينَ.
جناب یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ اصل مال کی تہائی سے کم میں آفت آئے (اور نقصان ہو جائے) تو اس کی تلافی ضروری نہیں ہے اور مسلمانوں میں ایسے ہی رائج ہے۔