Sunan Abi Dawood Hadith 348 (سنن أبي داود)
[348]إسنادہ حسن
صححہ ابن خزیمہ (256 وسندہ حسن) مصعب بن شیبہ: حسن الحدیث وثقہ الجمھور مشکوۃ المصابیح (542)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ شَيْبَةَ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ الْعَنَزِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا حَدَّثَتْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ أَرْبَعٍ مِنْ الْجَنَابَةِ وَيَوْمَ الْجُمُعَةِ وَمِنْ الْحِجَامَةِ وَمِنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ چار کاموں (کی وجہ) سے غسل کیا کرتے تھے،جنابت سے،جمعہ کے دن،سینگی لگوانے سے اور میت کو غسل دینے سے۔