Sunan Abi Dawood Hadith 3483 (سنن أبي داود)

[3483]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي عَوْنُ ابْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ أَبَاہُ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ

جناب عون بن ابوجحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کتے کی قیمت سے منع فرمایا ہے۔