Sunan Abi Dawood Hadith 3516 (سنن أبي داود)
[3516]صحیح
صحیح بخاری (6977)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ الشَّرِيدِ سَمِعَ أَبَا رَافِعٍ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِہِ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ کو فرماتے سنا ’’ہمسایہ اپنے قرب کی بنا پر زیادہ حقدار ہوتا ہے۔‘‘