Sunan Abi Dawood Hadith 3518 (سنن أبي داود)
[3518]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (2967)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْجَارُ أَحَقُّ بِشُفْعَةِ جَارِہِ يُنْتَظَرُ بِہَا وَإِنْ كَانَ غَائِبًا إِذَا كَانَ طَرِيقُہُمَا وَاحِدًا
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ہمسایہ ‘ ہمسائے پر شفعہ کا زیادہ حقدار ہے ‘ اگر وہ موجود نہ ہو تو اس کا انتظار کیا جائے ‘ بشرطیکہ ان کا راستہ ایک ہو۔‘‘