Sunan Abi Dawood Hadith 3663 (سنن أبي داود)

[3663] إسنادہ ضعیف

قتادۃ عنعن

انوار الصحیفہ ص 131

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا مُعَاذٌ،حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي حَسَّانَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،قَالَ: كَانَ نَبِيُّ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُنَا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ،حَتَّی يُصْبِحَ, مَا يَقُومُ إِلَّا إِلَی عُظْمِ صَلَاةٍ.

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ (بعض اوقات) ہمیں بنی اسرائیل کی باتیں بیان کرتے رہتے حتیٰ کہ صبح ہو جاتی اور پھر نماز کے خیال ہی سے اٹھتے۔