Sunan Abi Dawood Hadith 3675 (سنن أبي داود)
[3675]صحیح
صحیح مسلم (1983)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ أَبِي ہُبَيْرَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ أَيْتَامٍ وَرِثُوا خَمْرًا قَالَ أَہْرِقْہَا قَالَ أَفَلَا أَجْعَلُہَا خَلًّا قَالَ لَا
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ یتیموں کو ورثے میں شراب ملی ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’اسے بہا دو (اور ضائع کر دو)۔‘‘ انہوں نے کہا: کیا میں اس سے سرکہ نہ بنا لوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’نہیں۔‘‘