Sunan Abi Dawood Hadith 386 (سنن أبي داود)
[386] إسنادہ ضعیف
محمد بن کثیر الصنعاني: ضعیف لکثرۃ خطائہ،ضعفہ الجمھور واختلط أیضًا،انظر تحریر تقریب التہذیب (6251) ونھایۃ الإغتباط (105) ومع ذلک صححہ ابن خزیمۃ (292) وابن حبان (248)!
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ يَعْنِي الصَّنْعَانِيَّ،عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ،عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاہُ قَالَ: ((إِذَا وَطِئَ الْأَذَی بِخُفَّيْہِ،فَطَہُورُہُمَا التُّرَابُ))
سیدنا سعید بن ابی سعید اپنے والد سے،انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔اس روایت میں ہے ’’جب کوئی اپنے موزوں سے نجاست کو روندے تو مٹی پاک کرنے والی ہے۔‘‘