Sunan Abi Dawood Hadith 4031 (سنن أبي داود)

[4031]حسن

أخرجہ أحمد (2/50) مطولًا، عبد الرحمن بن ثابت حسن الحدیث وتابعہ الأوزاعي في مشکل الآثار (1/88) مشکوۃ المصابیح (4347)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي مُنِيبٍ الْجُرَشِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ تَشَبَّہَ بِقَوْمٍ فَہُوَ مِنْہُمْ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کسی قوم سے مشابہت اختیار کی تو وہ انہی میں سے ہوا۔‘‘