Sunan Abi Dawood Hadith 4060 (سنن أبي داود)
[4060]صحیح
صحیح بخاری (5812) صحیح مسلم (2079)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْنَا لِأَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِكٍ أَيُّ اللِّبَاسِ كَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ أَوْ أَعْجَبَ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ الْحِبَرَةُ
جناب قتادہ کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کو کون سا لباس سب سے زیادہ پسند تھا؟ تو انہوں کہ کہا کہ نقش دار (یا دھاری دار)۔