Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4371 (سنن أبي داود)

[4371]صحیح

صحیح بخاری (5686)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ, قَالَ: أَخْبَرَنَا ح،وحَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ سِيرِينَ،قَالَ: كَانَ ہَذَا قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ الْحُدُودُ.-يَعْنِي: حَدِيثَ أَنَسٍ-.

امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ عمل احکام حدود نازل ہونے سے پہلے کا ہے ‘ یعنی جو حدیث انس میں مذکورہ ہوا ہے۔