Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4443 (سنن أبي داود)

[4443] إسنادہ ضعیف

فیہ شیخ مجھول

والحدیث السابق (الأصل: 4442) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 157

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ،عَنْ زَكَرِيَّا أَبِي عِمْرَانَ،قَالَ: سَمِعْتُ شَيْخًا يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ،عَنْ أَبِيہِ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَجَمَ امْرَأَةً-فَحُفِرَ لَہَا-إِلَی الثَّنْدُوَةِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: أَفْہَمَنِي رَجُلٌ،عَنْ عُثْمَانَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: قَالَ الْغَسَّانِيُّ جُہَيْنَةُ وَغَامِدٌ وَبَارِقٌ وَاحِدٌ.

ابن ابی بکرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک عورت کو رجم کیا تو اس کے لیے سینے تک گڑھا کھودا گیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے یہ حدیث ایک آدمی نے سمجھائی۔(وہ عثمان سے کماحقہ نہیں سمجھ سکے تھے)۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے (مزید) کہا کہ،غسانی نے کہا کہ جہینہ،غامد اور بارق تینوں ایک ہی قبیلے (کے نام) ہیں۔