Sunan Abi Dawood Hadith 4444 (سنن أبي داود)
[4444] إسنادہ ضعیف
شیخ أبي داود مجھول
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قَالَ أَبُو دَاوُد: حُدِّثْتُ،عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ،قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ سُلَيْمٍ... بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ... زَادَ: ثُمَّ رَمَاہَا بِحَصَاةٍ مِثْلَ الْحِمِّصَةِ،ثُمَّ قَالَ: ارْمُوا،وَاتَّقُوا الْوَجْہَ،فَلَمَّا طَفِئَتْ أَخْرَجَہَا،فَصَلَّی عَلَيْہَا،وَقَالَ فِي التَّوْبَةِ نَحْوَ حَدِيثِ بُرَيْدَةَ.
زکریا بن سلیم نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا اور مزید کہا پھر (نبی کریم ﷺ نے) اسے ایک کنکری ماری جیسے کہ چنا ہو اور فرمایا ’’مارو لیکن چہرہ بچاؤ۔‘‘ جب وہ ٹھنڈی ہو گئی تو اس کو گڑھے سے نکالا اور اس پر نماز (جنازہ) پڑھی اور اس کی توبہ میں اس طرح بیان کیا جیسے کہ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کی حدیث (4442) میں ہے۔