Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4453 (سنن أبي داود)

[4453] إسنادہ ضعیف

السند مرسل،ومغیرۃ: مدلس وھشیم مدلس (طبقات المدلسین: 3/111) وعنعنا

انوار الصحیفہ ص 157

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،عَنْ ہُشَيْمٍ،عَنْ مُغِيرَةَ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،وَالشَّعْبِيِّ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... نَحْوَہُ،لَمْ يَذْكُرْ: فَدَعَا بِالشُّہُودِ فَشَہِدُوا.

ابراہیم اور شعبی نے نبی کریم ﷺ سے اس کی مانند روایت کیا۔مگر اس میں گواہوں کو طلب کرنے اور ان کے گواہی دینے کا بیان نہیں ہے۔