Sunan Abi Dawood Hadith 4455 (سنن أبي داود)
[4455]صحیح
صحیح مسلم (1701)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ حَسَنٍ الْمِصِّيصِيُّ،حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ،قَالَ:،حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،يَقُولُ: رَجَمَ النَّبِيُّ ﷺ رَجُلًا مِنَ الْيَہُودِ وَامْرَأَةً زَنَيَا.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے یہودیوں کے ایک مرد اور عورت کو،جنہوں نے زنا کیا تھا،رجم کروایا تھا۔