Sunan Abi Dawood Hadith 4461 (سنن أبي داود)
[4461]حسن
أخرجہ النسائي (3366 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ ابْنُ حُسَيْنٍ الدِّرْہَمِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبَّقِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... نَحْوَہُ،إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: وَإِنْ كَانَتْ طَاوَعَتْہُ, فَہِيَ وَمِثْلُہَا مِنْ مَالِہِ لَسَيِّدَتِہَا.
سیدنا سلمہ بن محبق رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا۔مگر یوں کہا کہ اگر لونڈی راضی تھی تو یہ اس شوہر کی ہوئی اور اس کی قیمت کے برابر مال اس کی مالکہ کو دینا ہو گا۔