Sunan Abi Dawood Hadith 4486 (سنن أبي داود)
[4486]صحیح
رواہ البخاري (6778) ومسلم (1707) من طریق آخر عن أبي حصین بہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَی الْفَزَارِيُّ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ،عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ،قَالَ: لَا أَدِي أَوْ مَا كُنْتُ لِأَدِيَ مَنْ أَقَمْتُ عَلَيْہِ حَدًّا إِلَّا شَارِبَ الْخَمْرِ, فَإِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَمْ يَسُنَّ فِيہِ شَيْئًا, إِنَّمَا ہُوَ شَيْءٌ قُلْنَاہُ نَحْنُ.
امیرالمؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں کسی پر حد قائم کروں (اور وہ مر جائے) تو کسی کی دیت نہ دوں سوائے شراب نوش کے۔بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے اس میں کوئی حد متعین نہیں فرمائی تھی۔یہ حد ہم نے (مشورے سے) طے کی ہے۔