Sunan Abi Dawood Hadith 4497 (سنن أبي داود)
[4497]إسنادہ صحیح
أخرجہ النسائي (4787 وسندہ صحیح) وابن ماجہ (2692 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمُزَنِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ رُفِعَ إِلَيْہِ شَيْءٌ فِيہِ قِصَاصٌ إِلَّا أَمَرَ فِيہِ بِالْعَفْوِ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں،میں نے دیکھا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس جب بھی کوئی ایسا مقدمہ لایا جاتا جس میں قصاص ہوتا تو آپ ﷺ معاف کرنے کا فرماتے۔