Sunan Abi Dawood Hadith 4516 (سنن أبي داود)
[4516]حسن
انظر الحدیث السابق (4515)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ابْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ،حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ قَتَادَةَ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ خَصَی عَبْدَہُ خَصَيْنَاہُ. ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ شُعْبَةَ وَحَمَّادٍ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَرَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ،عَنْ ہِشَامٍ مِثْلَ حَدِيثِ مُعَاذٍ.
جناب قتادہ رحمہ اللہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا روایت کی مثل روایت کیا،انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے اپنے غلام کو خصی کیا ہم اسے خصی کر دیں گے۔‘ اور پھر شعبہ اور حماد کی حدیث کی مثل روایت کیا۔(یعنی جو اوپر مذکورہ ہوئی ہے)۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے ابوداود طیالسی نے بواسطہ ہشام روایت کیا اور حدیث معاذ کی طرح بیان کیا۔