Sunan Abi Dawood Hadith 4517 (سنن أبي داود)
[4517] إسنادہ ضعیف
قتادۃ عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ بِإِسْنَادِ شُعْبَةَ مِثْلَہُ زَادَ: ثُمَّ إِنَّ الْحَسَنَ نَسِيَ ہَذَا الْحَدِيثَ،فَكَانَ يَقُولُ: لَا يُقْتَلُ حُرٌّ بِعَبْدٍ
جناب قتادہ نے بسند شعبہ مذکورہ بالا روایت کی مثل روایت کیا۔مزید کہا کہ پھر حسن یہ حدیث بھول گئے اور کہا کرتے تھے کہ کسی آزاد کو کسی غلام کے بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا۔