Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4540 (سنن أبي داود)

[4540]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (4793 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَالِبٍ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ كَثِيرٍ،حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ،عَنْ طَاوُوسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ... فَذَكَرَ مَعْنَی حَدِيثِ سُفْيَانَ.

جناب طاؤس نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا،کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور مذکورہ بالا روایت سفیان کی مانند بیان کیا۔