Sunan Abi Dawood Hadith 4548 (سنن أبي داود)
[4548]صحیح
انظر الحدیث السابق (4547) مشکوۃ المصابیح (3490)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ،عَنْ خَالِدٍ بِہَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ مَعْنَاہُ.
موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا،انہوں نے کہا کہ ہمیں وہیب نے خالد سے حدیث بیان کی اسی اسناد سے اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا۔