Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4553 (سنن أبي داود)

[4553] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیثین السابقین (4551،4552)

انوار الصحیفہ ص 161

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ فِي الْخَطَإِ أَرْبَاعًا خَمْسٌ وَعِشْرُونَ حِقَّةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ جَذَعَةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ لَبُونٍ وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ مَخَاضٍ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ شبہ عمد کی دیت میں اونٹوں کی تفصیل یہ ہے کہ پچیس اونٹنیاں تین سالہ،پچیس اونٹنیاں چار سالہ،پچیس اونٹنیاں دو سالہ اور پچیس اونٹنیاں ایک سالہ ہوں