Sunan Abi Dawood Hadith 4552 (سنن أبي داود)
[4552] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (4551)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَبِہِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ قَالَ عَبْدُ اللہِ فِي شِبْہِ الْعَمْدِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ حِقَّةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ جَذَعَةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ لَبُونٍ وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ مَخَاضٍ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ قتل خطا میں دیت کے اونٹ چار طرح کے ہوں: پچیس اونٹنیاں تین سالہ،پچیس اونٹنیاں چار سالہ،پچیس اونٹنیاں دو سالہ اور پچیس اونٹنیاں ایک سالہ ہوں۔