Sunan Abi Dawood Hadith 4559 (سنن أبي داود)
[4559]إسنادہ صحیح
أخرجہ ابن ماجہ (2650 وسندہ صحیح) وانظر الحدیث السابق (4858) مشکوۃ المصابیح (3495)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ وَالْأَسْنَانُ سَوَاءٌ الثَّنِيَّةُ وَالضِّرْسُ سَوَاءٌ ہَذِہِ وَہَذِہِ سَوَاءٌ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاہُ النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ عَنْ شُعْبَةَ بِمَعْنَی عَبْدِ الصَّمَدِ قَالَ أَبُو دَاوُد حَدَّثَنَاہ الدَّارِمِيُّ عَنْ النَّضْرِ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’انگلیاں سب برابر ہیں،دانت سب برابر ہیں،آگے کے دو دانت اور ڈاڑھیں،یہ اور یہ سب برابر ہیں۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ روایت نضر بن شمیل نے شعبہ سے (مذکورہ بالا روایت) عبدالصمد کے ہم معنی بیان کی۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: ہمیں (ابوجعفر احمد بن سعید) دارمی نے نضر (نضر بن شمیل) سے یہ حدیث بیان کی۔