Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4558 (سنن أبي داود)

[4558]صحیح

صحیح بخاری (6895)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی ح و حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ كُلُّہُمْ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ہَذِہِ وَہَذِہِ سَوَاءٌ يَعْنِي الْإِبْہَامَ وَالْخِنْصَرَ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’یہ اور یہ برابر ہیں۔‘‘ یعنی انگوٹھا اور چھنگلیا۔