Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4566 (سنن أبي داود)

[4566]إسنادہ حسن

أخرجہ النسائي (4856 وسندہ حسن) ورواہ الترمذي (1390 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (3493)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَہُمْ قَالَ أَخْبَرَنَا حُسَيْنٌ يَعْنِي الْمُعَلِّمَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَاہُ أَخْبَرَہُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ

جناب عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ ان کے والد نے انہیں (ان کے دادا) سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ایسے زخم جو ہڈی کھول دیں ان میں پانچ پانچ اونٹ ہیں۔“