Sunan Abi Dawood Hadith 4617 (سنن أبي داود)
[4617] إسنادہ ضعیف
حمید الطویل عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِلَالُ بْنُ بِشْرٍ،قَالَ:،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،قَالَ:،أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ: كَانَ الْحَسَنُ, يَقُولُ: لَأَنْ يُسْقَطَ مِنْ السَّمَاءِ إِلَی الْأَرْضِ أَحَبُّ إِلَيْہِ مِنْ أَنْ يَقُولَ: الْأَمْرُ بِيَدِي!
جناب حمید سے منقول ہے کہ سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ کہا کرتے تھے کہ آسمان سے زمین پر گر پڑنا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں یوں کہوں کہ معاملہ میرے ہاتھ میں ہے۔(مقصد یہ ہے کہ تقدیر کا انکار مجھے ہرگز ہرگز گوارا نہیں)