Sunan Abi Dawood Hadith 4619 (سنن أبي داود)
[4619] إسنادہ ضعیف
سفیان الثوري و حمید الطویل عنعنا
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ،قَالَ:،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ،عَنْ الْحَسَنِ: كَذَلِكَ نَسْلُكُہُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ[الحجر: 12], قَالَ: الشِّرْكُ.
جناب حمید الطویل نے سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت کیا کہ انہوں نے اس آیت کریمہ ((کذلک نسلکہ فی قلوب المجرمین)) ’’ایسے ہی ہم یہ بات مجرموں کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں۔‘‘ کی تفسیر میں کہا: اس سے مراد ’’شرک‘‘ ہے۔