Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4620 (سنن أبي داود)

[4620] إسنادہ ضعیف

سفیان الثوري عنعن

انوار الصحیفہ ص 163

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،قَالَ:،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاہُ غَيْرِ ابْنِ كَثِيرٍ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عُبَيْدٍ الصِّيدِ،عَنْ الْحَسَنِ فِي قَوْلِ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ: وَحِيلَ بَيْنَہُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَہُونَ[سبأ: 54], قَالَ: بَيْنَہُمْ وَبَيْنَ الْإِيمَانِ.

عبید الصید،سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے آیت کریمہ ((وحیل بینہم وبین ما یشتہون)) کی تفسیر میں کہا کہ ان کے اور ان کے ایمان لانے کی خواہش میں رکاوٹ کر دی جائے گی