Sunan Abi Dawood Hadith 4626 (سنن أبي داود)
[4626]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِلَالُ بْنُ بِشْرٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ،عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ،قَالَ: مَا فَسَّرَ الْحَسَنُ آيَةً قَطُّ إِلَّا عَنْ الْإِثْبَاتِ
عثمان البتی بیان کرتے ہیں کہ حسن بصری رحمہ اللہ نے جب بھی (قرآن کریم کی) کسی آیت کی تفسیر کی تو اس میں تقدیر کے اثبات (اور اس پر ایمان) ہی کا ذکر کیا۔