Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4625 (سنن أبي داود)

[4625]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ،قَالَ:،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ أَيُّوبَ،قَالَ: قَالَ لِي الْحَسَنُ: مَا أَنَا بِعَائِدٍ إِلَی شَيْءٍ مِنْہُ أَبَدًا.

ایوب کہتے ہیں کہ جناب حسن بصری رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: میں آئندہ کبھی ایسی بات نہیں کہوں گا۔(جس میں تقدیر کے انکار کا شبہ ہو۔)