Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4630 (سنن أبي داود)

[4630]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِسْكِينٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي الْفِرْيَابِيَّ،قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ،يَقُولُ: مَنْ زَعَمَ أَنَّ عَلِيًّا عَلَيْہِ السَّلَام كَانَ أَحَقَّ بِالْوِلَايَةِ مِنْہُمَا, فَقَدْ خَطَّأَ أَبَا بَكْرٍ،وَعُمَرَ،وَالْمُہَاجِرِينَ،وَالْأَنْصَارَ! وَمَا أُرَاہُ يَرْتَفِعُ لَہُ مَعَ ہَذَا عَمَلٌ إِلَی السَّمَاءِ.

جناب سفیان ثوری کہا کرتے تھے جس شخص کا یہ گمان ہو کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ،سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی نسبت خلافت کے زیادہ حقدار تھے تو اس نے سیدنا ابوبکر،سیدنا عمر،مہاجرین اور انصار رضی اللہ عنہم کو غلطی پر سمجھا۔اور میں نہیں سمجھتا کہ اس عقیدہ کے ہوتے ہوئے اس کا کوئی عمل آسمان کی طرف اٹھتا ہو۔