Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4638 (سنن أبي داود)

[4638] إسنادہ ضعیف

الولید بن مسلم لم یصرح بالسماع المسلسل

انوار الصحیفہ ص 163، 164

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَہْلٍ الرَّمْلِيُّ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ،عَنْ مَكْحُولٍ،قَالَ: لَتَمْخُرَنَّ الرُّومُ الشَّامَ أَرْبَعِينَ صَبَاحًا،لَا يَمْتَنِعُ مِنْہَا إِلَّا دِمَشْقَ وَعَمَّانَ.

جناب مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے کہا ضرور ایسا ہو گا کہ رومی لوگ چالیس دن تک شامیوں کے گھروں میں گھسے رہیں گے۔اس (فتنے) سے سوائے دمشق اور عمان کے کوئی شہر نہ بچے گا۔