Sunan Abi Dawood Hadith 4640 (سنن أبي داود)
[4640]صحیح
ولہ شاھد صحیح انظر الحدیث السابق (4298)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،حَدَّثَنَا بُرْدٌ أَبُو الْعَلَاءِ،عَنْ مَكْحُولٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: مَوْضِعُ فُسْطَاطِ الْمُسْلِمِينَ فِي الْمَلَاحِمِ أَرْضٌ يُقَالُ لَہَا: الْغُوطَةُ
جناب مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جنگوں (اور فتنوں) کے دنوں میں مسلمان ایک ایسی جگہ پر خیمہ زن ہوں گے جسے غوطہ کہتے ہوں گے۔‘‘