Sunan Abi Dawood Hadith 4644 (سنن أبي داود)
[4644]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ،عَنْ الْأَعْمَشِ،قَالَ: سَمِعْتُ الْحَجَّاجَ, يَقُولُ عَلَی الْمِنْبَرِ: ہَذِہِ الْحَمْرَاءُ ہَبْرٌ ہَبْرٌ،أَمَا وَاللہِ لَوْ قَدْ قَرَعْتُ عَصًا بِعَصًا،لَأَذَرَنَّہُمْ كَالْأَمْسِ الذَّاہِبِ.-يَعْنِي: الْمَوَالِيَ
میں نے حجاج سے سنا وہ منبر پر کھڑا کہہ رہا تھا: یہ عجمی کاٹ ڈالے جانے کے لائق ہیں۔اللہ کی قسم! میں نے اگر لاٹھی کو لاٹھی پر مارا تو ان لوگوں کو ماضی کی مانند کر چھوڑوں گا (نیست و نابود کر دوں گا)۔اس کا اشارہ غیر عرب لوگوں کی طرف تھا۔