Sunan Abi Dawood Hadith 4645 (سنن أبي داود)
[4645] إسنادہ ضعیف
شریک القاضي مدلس وعنعن
والحدیث السابق (الأصل: 4643) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ،حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ،حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ شَرِيكٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ،قَالَ: جَمَّعْتُ مَعَ الْحَجَّاجِ،فَخَطَبَ... فَذَكَرَ حَدِيثَ [قبل السابق]،أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ قَالَ فِيہَا: فَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا لِخَلِيفَةِ اللہِ وَصَفِيِّہِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ... وَسَاقَ الْحَدِيثَ،قَالَ: وَلَوْ أَخَذْتُ رَبِيعَةَ بِمُضَرَ... وَلَمْ يَذْكُرْ قِصَّةَ الْحَمْرَاءِ.
شریک نے سلیمان اعمش سے روایت کیا،کہا کہمیں نے حجاج کے ساتھ جمعہ پڑھا تو اس نے خطبہ دیا،اور ابوبکر بن عیاش والی (مذکورہ بالا) حدیث (4643) بیان کی۔اس نے کہا: اللہ کے خلیفہ اور اس کے منتخب عبدالملک بن مروان کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔اور حدیث بیان کی۔مزید کہا: اور اگر میں مضر کے بدلے ربیعہ کی گرفت کروں اور عجمیوں کا ذکر نہیں کیا۔