Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4651 (سنن أبي داود)

[4651]صحیح

صحیح بخاری (3697)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ح،وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی الْمَعْنَی،قَالَا: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ،حَدَّثَہُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ صَعِدَ أُحُدًا،فَتَبِعَہُ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ،فَرَجَفَ بِہِمْ،فَضَرَبَہُ نَبِيُّ اللہِ ﷺ بِرِجْلِہِ،وَقَالَ: اثْبُتْ أُحُدُ, نَبِيٌّ وَصِدِّيقٌ وَشَہِيدَسانِ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ اللہ کے نبی ﷺ احد پہاڑ پر چڑھے تو سیدنا ابوبکر،سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم بھی آپ ﷺ کے پیچھے چلے گئے،پس پہاڑ نے حرکت کی۔تو نبی کریم ﷺ نے اس پر اپنا پاؤں مارا اور فرمایا ’’احد! ٹھہر جا! (تیرے اوپر) ایک نبی،ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔