Sunan Abi Dawood Hadith 4653 (سنن أبي داود)
[4653]إسنادہ صحیح
أخرجہ الترمذي (3860 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّمْلِيُّ أَنَّ اللَّيْثَ حَدَّثَہُمْ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ قَالَ لَا يَدْخُلُ النَّارَ أَحَدٌ مِمَّنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی ہے ان میں سے کوئی بھی آگ میں داخل نہیں ہو گا۔“