Sunan Abi Dawood Hadith 4654 (سنن أبي داود)
[4654]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ح،وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،أَخْبَرَنَا حَمَّادُ ابْنُ سَلَمَةَ،عَنْ عَاصِمٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: قَالَ مُوسَی فَلَعَلَّ اللہَ: وَقَالَ ابْنُ سِنَانٍ اطَّلَعَ اللہُ عَلَی أَہْلِ بَدْرٍ،فَقَالَ: اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ فَقَدْ غَفَرْتُ لَكُمْ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’شاید کہ اللہ تعالیٰ نے اہل بدر پر نظر فرمائی ہے اور کہا ہے کہ جو چاہے عمل کرو میں نے تمہیں بخش دیا ہے۔‘‘