Sunan Abi Dawood Hadith 4668 (سنن أبي داود)
[4668]صحیح
صحیح بخاری (2412) صحیح مسلم (2374)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ،حَدَّثَنَا عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ يَحْيَی،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَاءِ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’انبیاء کو ایک دوسرے پر فضیلت و ترجیح مت دیا کرو۔“