Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4669 (سنن أبي داود)

[4669]صحیح

صحیح بخاری (3413) صحیح مسلم (2377)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ, قَالَ: مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ: إِنِّي خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’کسی بندے کو لائق نہیں کہ وہ یوں کہے کہ میں (محمد ﷺ) سیدنا یونس بن متی علیہ السلام سے بہتر ہوں۔