Sunan Abi Dawood Hadith 4673 (سنن أبي داود)
[4673]صحیح
صحیح مسلم (2278)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ،عَنْ أَبِي عَمَّارٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ فَرُّوخَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَنَا سَيِّدُ وَلَدِ آدَمَ،وَأَوَّلُ مَنْ تَنْشَقُّ عَنْہُ الْأَرْضُ،وَأَوَّلُ شَافِعٍ،وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’میں اولاد آدم کا سردار ہوں اور پہلا شخص ہوں گا جس سے زمین پھٹے گی،میں سب سے پہلے سفارش کروں گا اور میری سفارش ہی سب سے پہلے قبول ہو گی۔