Sunan Abi Dawood Hadith 4674 (سنن أبي داود)
[4674]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ وَمَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ الشَّعِيرِيُّ الْمَعْنَی،قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَا أَدْرِي, أَتُبَّعٌ لَعِينٌ ہُوَ أَمْ لَا! وَمَا أَدْرِي, أَعُزَيْرٌ نَبِيٌّ ہُوَ أَمْ لَا!.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تبع کے متعلق مجھے نہیں معلوم وہ لعین تھا یا نہیں۔اور عزیر کے متعلق خبر نہیں کہ وہ نبی تھا یا نہیں۔“