Sunan Abi Dawood Hadith 4704 (سنن أبي داود)
[4704] إسنادہ ضعیف
ترمذی (3075)
مسلم بن یسار سمعہ من نعیم بن ربیعۃ (وھو رجل مجہول،وثقہ ابن حبان وحدہ) عن عمر رضي اللہ عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی،حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ،قَالَ: حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ جُعْثُمٍ الْقُرَشِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ نُعَيْمِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بِہَذَا الْحَدِيثِ وَحَدِيثُ مَالِكٍ أَتَمُّ
جناب نعیم بن ربیعہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس تھا،اور حدیث روایت کی۔اور (مذکورہ بالا) حدیث مالک زیادہ مکمل ہے۔